ایکسپرٹرانز لینگویج سروسز

ایکسپرٹرانز چین کے شہر بیجنگ میں واقع زبان کی خدمات مہیا کرنے والا ایک نہایت قابل اور تربیت یافتہ ادارہ ہے. ہماری خدمات میں ترجمہ سازی، ترجمانی،نشرنگاری، سب ٹائٹلنگ، ڈبنگ، ویب سائٹ لوکلائیزیشن، پروف ریڈنگ، ترمیم، ری رائیٹنگ اور گھوسٹ رائیٹنگ شامل ہیں. ہمارے موکّلوں میں مختلف نجی کاروباری کمپنیاں، سرکاری و غیر سرکاری ادارے اور افراد شامل ہیں.

ہم مسابقتی فیس کے ساتھ مختلف زبانوں کی جوڑیوں میں بہترین معیاراور زبان کی ماہرانہ خدمات مہیا کرتے ہیں . ہماری مہارت میں مالیاتی ، قانونی ، طبی ، دوا سازی اور تکنیکی ترجمہ سازی شامل ہیں

ہر صنعت کی انفرادی نوعیت اور ضروریات کے باعث ہم اپنی فرم میں تجربہ کار پیشہ وروں کو بھرتی کرتے ہیں .ہمیں اپنے کل وقتی اور عارضی طور پر کام کرنے والے تمام مترجمین اور ترجمانوں پر فخر ہے . ہمارے تمام عملے کا چناؤ ایک مفصل اور سخت جانچ پڑتال کے بعد کیا گیا ہے . ہم اس بات کی یقین دہانی کراتےہیں کہ آپ کو ہمیشہ بہترین معیار اور منفرد خدمات فراہم کی جائیں

ہمارا اصول :ہم بہتر کمیونیکیشن کے لئے آپ کی مدد کرتے ہیں۔
ہماری زذمہداری: موکّل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے زبان کی بہترین خدمات فراہم کرنا
ہمارا ہدف : چین میں زبان کی بہترین خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بننا۔
ہماری کام کرنے والی زبانیں : انگریزی اور چینی زبان

برائے مہربانی آپ ہم سے ٹیلیفون، موبائل فون، کیو کیو ، ایم ایس این ، گوگل ٹاک ، سکائپ اور ای میل کے زریعے رابطہ کر سکتے ہیں